Add Your Heading Text Here

اصول و ضوابط

یہ مارکیٹ صرف فضلاء کے لیے ہے، اس لیے صرف فضلاء ہی اس فارم کو فل کریں۔ یہ صرف ایک مارکیٹ ہے، جس پر آپ فضلاء کے شاپس موجود ہونگے، یہاں سے کی جانے والی کسی بھی قسم کی خریداری میں نقصان کی صورت میں فضلاء مارکیٹ کسٹمر یا برانڈ کا ذمہ دار نہ ہوگا۔ اس مارکیٹ میں ہر وہ فاضل اپنی پروفائل ایڈ کر سکتا ہے جو کسی بھی قسم کا کاروبار یا سروس دیتا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد فضلاء کے بزنسز کو سپورٹ کرنا ہے تا کہ وہ اپنے جاری کاروبار سے اچھا منافع کما کر خوشحال ہو سکیں، اس لیے پلیٹ فارم آپ کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کرے گا۔ کسی بھی شاپ کے نا مناسب کارکردگی کے بارے میں اگر سکلڈ فضلاء کی ٹیم کو قوی ذرائع سے خبر ملی تو اس شاپ کو حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔

Your story starts from here

Let’s visit the best stores